![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
میں نے نیلا لباس پہنا ہوا ہے -
| |||||
میں نے سرخ لباس پہنا ہوا ہے -
| |||||
میں نے سبز لباس پہنا ہوا ہے -
| |||||
میں کالا بیگ خریدتا ہوں -
| |||||
میں بھورا بیگ خریدتا ہوں-
| |||||
میں سفید بیگ خریدتا ہوں-
| |||||
مجھے ایک گاڑی کی ضرورت ہے -
| |||||
مجھے ایک تیز گاڑی کی ضرورت ہے -
| |||||
مجھے ایک آرام دہ گاڑی کی ضرورت ہے -
| |||||
وہاں اوپر ایک بوڑھی عورت رہتی ہے -
| |||||
وہاں اوپر ایک موٹی عورت رہتی ہے -
| |||||
وہاں اوپر ایک متجسس / تجسس کرنے والی عورت رہتی ہے -
| |||||
ہمارے مہمان اچھے لوگ تھے -
| |||||
ہمارے مہمان مہذب لوگ تھے -
| |||||
ہمارے مہمان دلچسپ لوگ تھے -
| |||||
میرے بچے پیارے ہیں-
| |||||
لیکن پڑوسیوں کے بچّے شرارتی ہیں -
| |||||
کیا آپ کےبچّے اچھے ہیں ؟
| |||||